is Largest Urdu Forum on net, Read & Share Poetry and a Lot more Register Now!
Already a member? Click to sign in!
عباس تابش بادباں کب کھولتا ہوں ، پار کب جاتا ہوں میں روز رستے کی طرح ، دریا سے لوٹ آتا ہوں میں صبحِ دم میں کھولتا ہوں ، رسّی اپنے پاؤں کی دن ڈھلے خود کو ، کہیں سے ہانک کر لاتا ہوں میں اپنی جانب سے بھی دیتا ہوں ، کچوکے جسم کو اس کی جانب سے بھی ، ...
Originally Posted by dasht-e-tanhae غزل محسن نقوی بہار کیا، اب خزاں بھی مجھ کو گلے لگائے تو کچھ نہ پائے میں برگِ صحرا ہوں ، یوں بھی مجھ کو ہَوا اُڑائے تو کچھ نہ پائے میں پستیوں میں پڑا ہوا ہوں، زمیں کے ملبوس میں جڑا ہوں مثالِ نقشِ قدم پڑا ہوں، کوئی مٹائے، توکچھ نہ پائے تمام رسمیں ہی توڑ دی ہیں، کہ میں نے آنکھیں ہی پھوڑ دی ہیں زمانہ اب مجھ کو آئینہ بھی، مرا دکھائے تو کچھ نہ پائے عجیب خواہش ہے میرے دل میں، کبھی تو میری ...
Originally Posted by I Am In Love ایک پریشان حال خاوند ڈاکٹر کے پاس گیا ۔ " ڈاکٹر جی! میرا خیال ہے کہ میری بیوی بالکل بہری ہوگئ ہے، مجھے کئ کئ بار اپنی بات دہرانی پڑتی ہے۔ تب وہ جواب دیتی ہے۔ بتائیں کیا کروں ؟" ڈاکٹر نے کہا کہ پہلے اس بات کا یقین کرلو کہ کیا وہ واقعی بہری ہے اورا ونچا سنتی ہے۔ ...
Originally Posted by I Am In Love مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے مئے عشق بھی پلانا مدنی مدنیے والے میری آنکھ میں سمانا مدنی مدنیے والے بنے دل تیرے ٹھکانا مدنی مدنیے والے تیری جبکہ دیدہوگی تبھی میری عیدہوگی میرے خواب میں تم آنا مدنی مدنیے والے مجھے سب ستا رہے ہیں میرا دل ...
Originally Posted by I Am In Love